۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
مہمان

حوزه| ہمارے گھر میں ایک مہمان اپنی کوئی چیز چھوڑ گئے اور یہ طے پانے کے باوجود کہ وہ آ کر اپنی چیز لے جائیں گے، عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ نہ آئے اور اب ان سے کوئی رابطہ بھی نہیں ہوسکتا لہذا اس وقت ہماری کیا ذمہ داری ہے؟

حوزه نیوز ایجنسی|

مہمان کی گھر میں رہ جانی والی چیزیں

سوال: ہمارے گھر میں ایک مہمان اپنی کوئی چیز چھوڑ گئے اور یہ طے پانے کے باوجود کہ وہ آ کر اپنی چیز لے جائیں گے، عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ نہ آئے اور اب ان سے کوئی رابطہ بھی نہیں ہوسکتا لہذا اس وقت ہماری کیا ذمہ داری ہے؟

جواب: اگر اس چیز کے مالک سے رابطہ قائم ہونے کی کوئی امید نہیں ہے تو آپ خود وہ چیز یا اس کی قیمت کو مالک کی طرف سے صدقہ دے سکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .